url
stringlengths
1
238
heading
stringlengths
7
166
content
stringlengths
7
33.8k
https://www.bbc.com/urdu/articles/cyj4v0y773jo
’میں نے میرین ڈرائیو پر اتنا ہجوم کبھی نہیں دیکھا‘: ممبئی میں مداحوں نے فاتح انڈین ٹیم کا استقبال کیسے کیا؟
فاتح انڈین کرکٹ ٹیم بالآخر تقریباً ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد وطن واپس آئی جہاں فتح کا ایسا جشن منایا گیا جو اس سے قبل نہیں دیکھا گيا۔ جمعرات کی صبح انڈین ٹیم پہلے دارالحکومت دہلی پہنچی جہاں اس نے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور اپنے تجربات شیئر کیے۔ اگر کپتان روہت شرما نے فائنل کے بعد پچ کی گھاس چکھنے کے...
https://www.bbc.com/urdu/articles/crge7zxyzjdo
انسانی سمگلنگ، امید اور محبت کی کہانی: ’سپین کی فراری‘ کہلائے جانے والے نیکو ولیمز فٹ بال سٹار کیسے بنے
’اٹلی کے خلاف دو فراری۔۔۔‘ اٹلی کی ٹیم کو سپین نے یورو کپ میں شکست دی تو ملک میں کھیلوں کے سب سے بڑے اخبار میں یہ شہ سرخی لگی۔ اس خبر کے ساتھ دو کھلاڑیوں کی تصویر تھی۔ یہ نیکو ولیمز اور لمائن یمل ہیں اور یہ شہ سرخی ان کی فراری گاڑی جیسی برق رفتاری کا اعتراف تھا۔ ولیمز اور لمائن یمل کی کہانی کچھ ایک جیسی ہے۔ ولیمز رواں ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c51y4zv228eo
’شاید ورلڈ کپ جیتنا وطن واپسی سے زیادہ آسان تھا‘: طوفان میں پھنسی انڈین کرکٹ ٹیم آخر کار نئی دہلی پہنچ گئی
ٹیم انڈیا نے سنیچر کو جنوبی افریقی ٹیم کے خلاف ایک سنسنی خیز مقابلے میں ٹی20 کا ورلڈ کپ جیت لیا تھا لیکن ورلڈ چیمپیئن بننے والے کرکٹرز کی جھلک دیکھنے کے لیے انڈیا میں موجود فینز کو پانچ دن کا طویل انتظار کرنا پڑا۔ پانچ دن کی تاخیر کے بعد بالآخر انڈیا کی کرکٹ ٹیم جمعرات کو اپنے ملک واپس پہنچ گئی ہے جہاں ان کے پرستاروں ن...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cw4y15wyk0no
روہت، وراٹ اور جڈیجہ کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں انڈیا کا نیا کپتان کون ہو گا؟
انڈین کرکٹ ٹیم نے 17 سال بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو دوبارہ اپنے نام کیا ہے۔ لیکن اس جیت کے چند ہی گھنٹوں میں ٹیم انڈیا کی تصویر بدل گئی ہے۔ درحقیقت ٹیم کے تین سینیئر کھلاڑیوں نے کرکٹ کی مختصر ترین فارمیٹ کو الوداع کہہ دیا ہے۔ ان میں وراٹ کوہلی کے ساتھ کپتان روہت شرما اور آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ شامل ہیں۔ ان تینو...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c035g43r1yeo
وراٹ کوہلی اور روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان: ’وہ اس شاندار الوداع کے مستحق ہیں‘
'یہ ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ وراٹ بھائی، آپ نے اپنے جذبے، لگن اور غیر معمولی مہارت سے ٹی-20 کرکٹ کو نئی بلندیوں پر پہنچایا۔ آپ کی قیادت اور سپورٹس مین شپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ کے ساتھ کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔‘ یہ انڈیا کے شاندار بولر محمد شامی کے وراٹ کوہلی کے لیے الفاظ ہیں۔ انھی کی طرح کے جذبات کا بہت سے دوسرے لوگو...
https://www.bbc.com/urdu/articles/clmyl1044n5o
انجری کا وقفہ، بمرا کا شاندار اوور، سوریا کمار یادو کا عمدہ کیچ: انڈیا نے شکست کے دہانے سے فتح کیسے حاصل کی؟
1992 کے ورلڈ کپ کی بارش، 99 میں گبز کا ڈراپ کیچ اور پھر کلوزنر کی ناقابلِ یقین اننگز کے بعد اینل ڈونلڈ کا رن آؤٹ، 2003 میں پھر بارش اور سنہ 2015 کے ورلڈکپ میں گرانٹ ایلیئٹ کی عمدہ اننگز۔ یہ وہ تمام ڈراؤنے خواب ہیں جو جنوبی افریقہ کی کرکٹ کی تاریخ کو ’چوکرز‘ کے ٹیگ سے داغ دار کیے ہوئے تھے۔ تاریخ اور اس بدنما ٹیگ کا بوجھ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cd173vxy9wxo
کیا انڈیا کے عظیم بلے بازوں کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا؟
2011 میں جب انڈیا کی کرکٹ ٹیم نے آخری بار ورلڈ کپ جیتا تھا تو سب ہی جانتے تھے کہ یہ سچن ٹنڈولکر کا آخری موقع ہے۔ 39 سالہ سچن چھٹی بار ورلڈ کپ کھیل رہے تھے اور انڈین ٹیم کا غیر سرکاری نعرہ یہ تھا کہ ’سچن کے لیے کپ جیتو۔‘ کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے چھکا لگا کر میچ اور ورلڈ کپ جیتا تو وراٹ کوہلی، جو سچن کو کندھوں پر اٹھان...
https://www.bbc.com/urdu/articles/ckvg54x7qyjo
’بٹلر کو پنچ لڑائی کے بعد یاد آیا‘: انگلینڈ کے کپتان کی وہ غلطیاں جنھوں نے انڈیا کو فائنل میں پہنچا دیا
اب بھلے جوز بٹلر ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے کا لاکھ دفاع کرتے پھریں، یہ طے ہے کہ وہ بڑی کوتاہی برت گئے اور جو کنڈیشنز پہلے ہی انڈین سپنرز کے لیے سازگار تھیں، وہاں خود دوسری اننگز میں بیٹنگ کا فیصلہ کر بیٹھے۔ سات ماہ پہلے جب انڈیا میں بٹلر کی یہ ٹیم ون ڈے ورلڈ کپ میں زوال کی داستاں سنا کر بے دخل ہوئی تو مورگن کا اصرار تھ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cx72nee3077o
انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’انڈیا نے 2022 کے سیمی فائنل کا بہترین بدلہ لے لیا‘
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فائنل میں انڈیا کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ جمعرات کے روز گیانا میں کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے اور انگ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cp3382v5ykeo
افغان کرکٹ کا مافوق الفطرت سفر
یہ وہ آئی سی سی ٹرافی ہے کہ ایک دہائی پہلے تک جس پر افغانستان کو نگاہ ڈالنے کی بھی اجازت نہ تھی، مگر جون 2024 میں افغان کرکٹ ٹیم اس کے حصول کے اتنا قریب پہنچنے میں کامیاب رہی کہ فاصلہ صرف دو میچوں کا رہ گیا۔ سننے میں ہی، یہ کوئی مافوق الفطرت سی بات معلوم ہوتی ہے۔ مافوق الفطرت مظاہر تبھی سامنے آتے ہیں جب ان کی تہہ میں چ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cjr4x9v0lvdo
’جنوبی افریقہ نے چوکر ٹیگ توڑ دیا اور افغانستان کا خواب بھی‘
راشد خان نے جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس جیتا تو ان کے ذہن میں یقیناً جنوبی افریقہ کی ٹیم سے جڑا وہ ’چوکر ٹیگ‘ ہو گا جس کی بنیاد پروٹیز کو کئی بار آئی سی سی ٹورنامنٹس کے سیمی فائنل میں دباؤ کے تحت شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ راشد خان کو اپنی ٹیم کی بولنگ پر اعتماد بھی تھا اور گذشتہ میچوں میں بڑی ٹیموں کو ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cd11x4w9x09o
افغانستان کی تاریخی فتح سے جڑا تنازع جس میں گلبدین اور محمد رضوان کا موازنہ کیا جا رہا ہے
افغانستان کے آل راؤنڈر گلبدین نائب کی جانب سے منگل کے روز بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ کپ کے آخری سپر ایٹ میچ کے دوران بار بار درد کی شکایت نے ایک تنازع پیدا کر دیا ہے۔ گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں تاخیری حربوں کے استعمال پ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cnee4142pxmo
جوہری صنعت کے ریاضی دان جنھوں نے بارش سے متاثرہ کرکٹ میچوں کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا
بارش سے متاثرہ کرکٹ میچوں کو نتیجہ خیز بنانے والے ریاضی دان فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ برطانیہ کے علاقے لیتھم میں پیدا ہونے والے فرینک ’ڈک ورتھ لیوس میتھڈ‘ کے موجد ہیں جو اس وقت لاگو ہوتا ہے کہ جب محدود اوورز کے میچوں میں بارش کی وجہ سے کھیل متاثر ہو۔ انھوں نے یہ نظام اپنے ساتھی نوٹی لیوس کے ساتھ ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cmjj2l5jmzpo
شندور پولو فیسٹیول ’بے وقت برفباری‘ کے بعد موخر: ’ہم موسم کے ہاتھوں شمالی علاقوں کو تباہ ہوتا دیکھ رہے ہیں‘
شندور پاس سے گذشتہ دنوں آنے والی تصاویر میں میدان اور اس میں لگے خیموں کو برف سے ڈھکا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ برفباری اچانک اور پولو فیسٹیول کے آغاز سے محض چار دن پہلے ہوئی تھی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ 28 سے 30 جون تک منعقد ہونے والا شندور پولو فیسٹیول معطل کر دیا گیا ہے۔ اعلا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3ggrldzdpyo
’صرف ایک شخص افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچتے ہوئے دیکھ رہا تھا اور وہ برائن لارا تھا‘
کنگز ٹاؤن کے میدان میں کچھ ایسی صورتحال تھی کہ ہر لمحہ میچ کا نقشہ بدلتا ہوا معلوم ہو رہا تھا۔ ایک موقع ایسا بھی تھا کہ بنگلہ دیش کو فتح کے لیے صرف چند ہی رن درکار تھے اور اس کی جیت کے امکانات 80 فیصد سے زیادہ ہو چکے تھے۔ اس لمحے میں ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ سر دھڑ کی بازی لگا دینے والی افغانستان کی ٹیم، جس نے آسٹریلیا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3gggy33rx3o
انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں: ’ساری ٹیمیں آسٹریلیا سے گذشتہ ورلڈ کپ کا بدلہ لے رہی ہیں‘
ایک موقع پر ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ آسٹریلوی بیٹنگ انڈین بالنگ پر حاوی ہو رہی ہے حتیٰ کہ 13ویں اوور میں آسٹریلیا کے 128 کے سکور پر صرف دو کھلاڑی ہی آؤٹ تھے لیکن پھر انڈین بالروں نے میچ میں ایسی واپسی کی کہ انڈیا کو ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں کھیلے جا رہے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ مل گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/ckdddykdpgzo
جنوبی افریقہ اور انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں: ’بدقسمتی میزبان ٹیموں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی‘
سوموار کے دن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ 2 کے دو میچوں کے بعد اس گروپ سے دو ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے امریکہ کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنائی تو دوسری جانب میزبان ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ نے...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c511nn38ggpo
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح اور ’سات ماہ بعد بہترین انتقام‘
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کی ہے اور گذشتہ سال انڈیا میں ورلڈ کپ کے دوران سنسنی خیز مقابلے میں شکست کا ’بہترین انتقام‘ لیا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ افغانستان نے عالمی مقابلوں میں آسٹریلیا کو کسی بھی فارمیٹ میں شکست دی ہے۔ گلبدین ںائب نے 20 رنز کے عوض چا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3ggv04zgy5o
’ایسے کیسے پھیلے گی کرکٹ؟‘ سمیع چوہدری کی تحریر
آئی سی سی کو پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اس کی بدولت وہ کرشمہ ہو پایا جسے فطری طور پہ برپا ہونے کو شاید تین آئی سی سی ایونٹس بھی کم پڑ جاتے۔ امریکی مارکیٹ میں کرکٹ کا فروغ آئی سی سی کا سہانا خواب تھا جس کی عملی تعبیر میں بھرپور مدد پاکستان نے فراہم کی۔ پہلی بار آئی سی سی نے کھیل کے پھیلاؤ کے لیے ایسا انقلابی فارم...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cp44lr2jrxwo
شاہد آفریدی کی وائرل تصویر: ’اگلی مرتبہ تصویر بنوانے سے قبل پلے کارڈز کی تحریر غور سے پڑھیں‘
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی ہمیشہ سے ہی خبروں کی زینت رہے ہیں، کبھی اپنے کھیل کو لے کر تو کبھی اپنے متنازع بیانات کو لے کر۔ لیکن اب ان کی ایک متنازع تصویر سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جس میں وہ برطانیہ میں اسرائیل حامی تنظیم کے ایک گروپ کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ بدھ کے روز شاہد آفریدی کے مداحوں ک...
https://www.bbc.com/urdu/articles/czkkj7l3x4mo
’یہ ورلڈ کپ تھا، پی ایس ایل نہیں‘
جب افراد اداروں پر بھاری پڑنے کی کوشش میں لگ جائیں تو بدترین خدشات کو حقائق میں بدلتے دیر نہیں لگتی۔ یہی پاکستان کرکٹ بورڈ کا دیرینہ المیہ رہا ہے اور اس کی قیمت ہمیشہ کھلاڑیوں اور شائقین کو چکانا پڑی ہے۔ پی ایس ایل کے اختتامی میچز جاری تھے کہ اچانک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نمودار ہوئے۔ جب میچ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cd11mg8jjnxo
پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘
پھر وہی کہانی، پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کی زبانی! آئرلینڈ کے 107 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر صورتحال اتنی خراب ہو چکی تھی کہ فخر زمان، عثمان خان، شاداب خان اور عماد وسیم پر مشتمل پاکستانی مڈل آرڈر مجموعی طور پر صرف 11 رنز بنا کر پویلین لوٹ چکا تھا اور پاکستان کے 62 رنز پر چھ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔ یہ کہانی اس...
https://www.bbc.com/urdu/articles/crgg1pdmeelo
’قدرت کے نظام نے دھوکہ دے دیا‘ آئر لینڈ اور امریکہ کا میچ بارش کی نذر، پاکستان ورلڈکپ سے باہر
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش اور گیلے میدان کی وجہ سے منسوخ ہو گیا ہے اور اس طرح پاکستان کی ٹیم عالمی کپ سے باہر ہو گئی ہے جبکہ امریکہ نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران گروپ اے کے اہم میچ آئر لینڈ بمقابلہ امریکہ کے آغاز سے قبل امریکی شہر لوڈر ہل...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cv22r90g7d6o
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ڈراپ کیچ جس کے باعث پاکستان کے اگلے راؤنڈ تک رسائی کے امکانات اب بھی برقرار ہیں
گذشتہ سات سالوں میں پاکستان جب بھی کسی آئی سی سی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچا ہے تو اس کی ایک وجہ کسی دوسری ٹیم کے کھلاڑی کا کیچ چھوڑنا یا کوئی بہترین کیچ پکڑنا ٹھہرا ہے۔ سنہ 2017 کی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کو جب اگلے راؤنڈ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے سری لنکا کے خلاف میچ جیتنا لازم تھا تو مڈ آن پر کھڑے تھسارا پریرا نے...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cnddey8ej2lo
’گڑبڑ جانسن کے حساب کتاب میں نہیں تھی‘
بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ اتنے بڑے ٹورنامنٹ میں پچ اس قدر اہمیت اختیار کر جائے جو نیویارک کی ڈراپ ان پچ کر چکی ہے۔ ان پچز کا رویہ یوں ناقابلِ بھروسہ ہے کہ ٹاس میچ سے کہیں زیادہ بڑا ایونٹ بن چکا ہے، جس کی جیت ہار پہ ہی لگ بھگ نصف میچ طے ہو جاتا ہے۔ اور پھر ٹی ٹونٹی کرکٹ نے پچھلی دو دہائیوں میں جو انقلابی تبدیلیاں دیکھی ہیں...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cmll8edvrzeo
پاکستان کی بالآخر ورلڈ کپ میں پہلی جیت: ’پاکستانی ٹیم نے ہمیں ہر ملک کو سنجیدہ لینے کی عادت ڈال دی ہے‘
پھر لے آیا دل مجبور کیا کیجیے! آپ مانے یا نہ مانیں، ترچھی آنکھ سے چھپ چھپا کر کہیں نہ کہیں آپ بھی آج یہ جاننے کی کوشش کر چکے ہیں کہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان میچ کا سکور کیا ہے۔ ایسا آپ پاکستان کی جیت کی امید لیے کر رہے تھے یا اس کی ہار کے ڈر سے، یہ آپ بہتر جانتے ہیں لیکن آج پاکستان نے آخر کار ورلڈ کپ میں اپنی پہلی ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c4nn0pg7qlko
’جیتا ہوا میچ کیسے ہارا جاتا ہے، یہ کوئی پاکستان سے سیکھے‘: انڈیا کے خلاف شکست پر پاکستانی شائقین ٹیم پر برہم
انگریزی میں ایک لفظ ’ڈیجاوو‘ ہے جس کا مطلب ہے کہ جو ابھی ہو رہا ہے شاید وہ ہم ماضی میں بھی دیکھ چکے ہیں۔ ایسا ہی گذشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں دیکھنے کو ملا جب انڈیا نے پاکستان کو چھ رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کو جیت کے لیے 120 رنز درکار تھے تاہم پاکستان سات وکٹوں کے نقصان پر صرف 113 رنز بنا سکا۔ یہ ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c722vkm0ddro
’رضوان کو یہ مشورہ کس نے دیا تھا؟‘
روہت شرما بدقسمت رہے کہ ٹاس ہار گئے۔ مگر خوش قسمتی ان کی یہ رہی کہ ٹاس ہارنے کے باوجود دل نہیں ہارے اور بارش سے متاثرہ کنڈیشنز میں بھی اپنے گیم پلان سے پیچھے نہیں ہٹے۔ نیویارک کی اس ڈراپ اِن پچ نے اب تک جو کچھ کیا ہے، کرکٹرز ہی کیا خود اس کو بنانے والے بھی پریشان ہیں کہ کب یہ پچ کیا کر گزرے، کوئی نہیں جانتا۔ سو، جہاں پ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/clw07y7rzvwo
پیرس اولمپکس 1924: روشنیوں کے شہر نے ایک صدی قبل اولمپکس کو کیسے تبدیل کیا
پیرس 2024 اولمپکس، فرانس کے دارالحکومت میں آخری بار ان کھیلوں کے مقابلے کی میزبانی کو 100 سال مکمل ہو چکے ہیں، اور تب سے اب تک بہت کچھ بدل چُکا ہے آرٹ کے مقابلوں سے لے کر سپرنٹ تک، جس کے بعد ’چیریٹس آف فائر لیجنڈ‘ سامنے آئی، 1924 کے اولمپکس بہت سے لوگوں کے لیے یہ مقابلے پہلے اور بہت سوں کے لیے یہ آخری ثابت ہوئے۔ تقریبا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cx88djnrx9no
نیو یارک کی پچ کیوں ’قابل بھروسہ‘ نہیں؟
نیویارک کی پچ سے جڑی غیر یقینی نے میچ سے قبل ہی صورتحال اس قدر دلچسپ بنا دی ہے کہ پچ کے بارے میں ہمسایہ ملک کے خدشات ہیں کہ اس پر پاکستانی فاسٹ بولرز ’انڈین ٹاپ آرڈر کو کھا جائیں گے۔‘
https://www.bbc.com/urdu/articles/cw99w55dpvyo
’اگر انڈیا کے خلاف پاکستان اپنے فینز کو اپ سیٹ کر پایا‘
زوال کے سفر میں ایک مقام ایسا آتا ہے جب مزید گرنا ممکن نہیں رہتا، اس لیے نہیں کہ زوال پذیروں میں مزید گرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی بلکہ اس لیے کہ مزید گرنے کو جگہ ہی نہیں بچ پاتی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی ایک زوال کے سفر پر چلی آ رہی ہے۔ پچھلے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اس نے زمبابوے سے شکست کھائی، سات ماہ پہلے ون ڈے ورلڈ کپ میں افغ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c2xxp8dy02go
نیویارک کی ’جادوگر‘ پچ متنازع کیسے بنی اور یہ بیٹرز کے لیے خطرناک کیوں ہو سکتی ہے؟
دوسرے براعظم سے ہزاروں میل کا سفر طے کر کے آنے والے ایک مٹی کے ٹرے نے ایسی غیر یقینی کو جنم دیا ہے جو ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے میچ کو متنازع بنا سکتی ہے۔ اگر آپ پاکستان اور انڈیا کے میچ پر شرط لگانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو ذرا ٹھہریے کیونکہ نیو یارک کی ’ڈراپ ان‘ پچ آپ کی پیشگوئی غلط ثابت کر سکتی ہے۔ امریکی ٹیم سے تاریخ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cg66nq0gvxyo
افغانستان نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے ہرا دیا، مگر یہ ’اپ سیٹ نہیں‘
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کو اپنے پہلے ہی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں 84 رنز سے شکست ہوئی ہے۔ سنیچر کو گیانا میں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں نیوزی لینڈ کو 160 رنز کا ہدف دیا۔ اس ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم افغان بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہو...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c844rr0n0ldo
پاکستان کو سپر اوور میں شکست دینے والے ’انڈین سافٹ ویئر انجینیئر‘ کیسے امریکی ٹیم کا حصہ بنے؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دیکھنے والے پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے لیے جمعرات کی رات اس وقت ایک ڈراؤنا خواب بن گئی جب گرین شرٹس کو امریکہ کے ہاتھوں سُپر اوور میں چھ رنز سے شکست ہوئی۔ ڈیلس میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان کی ٹیم امریکہ کے خلاف شروع سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور پاور پلے میں ہی تین وکٹیں گنوا بیٹھی۔ کپتان بابر اعظ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c511l63j08po
علی خان: فتح جنگ سے امریکی کرکٹ ٹیم تک کا سفر
یہ امریکہ کی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد کھلاڑی علی خان کی کہانی ہے جن کا سفر پاکستان کے ضلع اٹک کے شہر فتح جنگ کی گلیوں میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے سے شروع ہوا اور پھر امریکہ منتقل ہونے کے بعد ایک کے بعد ایک کامیابی کے نتیجے میں آج انھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ کی نمائندگی کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ شعیب اختر اور وقار یون...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c722888z90mo
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا پریشان کن آغاز: ’اگر ہم امریکہ کو ہلکا ہی لے لیتے‘
اسے شرم کہیے، وحشت کہیے کہ ندامت کہیے جو پاکستان کرکٹ کی موجودہ کیفیت کا خلاصہ کر سکے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں لفظ عاجز ہو رہے ہیں، حواس گم ہو چکے ہیں اور عقل سر کے بل گر پڑی ہے۔ صرف پچھلے دو عشروں میں ہی پاکستانی کرکٹ کے ورلڈ کپ میں 'کارناموں' کو شمار کیا جائے تو کئی ایسے لمحات مل جاتے ہیں جو کروڑوں دلوں کے ٹوٹنے کا سبب بن...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cd112p0743lo
علی خان کی امریکی کرکٹ ٹیم تک پہنچنے کی کہانی: ’پاکستان سے امریکہ پہنچا تو لگا کرکٹ کھیلنے کا خواب ٹوٹ چکا ہے‘
ضلع اٹک کے شہر فتح جنگ کی گلیوں میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے والے علی خان کو یہ خیال بھی کبھی نہیں آیا تھا کہ وہ ایک دن امریکہ کے لیے کھیلتے ہوئے پاکستانی مڈل آرڈر کے سب سے اہم بلے باز کو آؤٹ کریں گے۔ گذشتہ روز انھوں نے فخر زمان کی وکٹ حاصل کر کے اور بہترین ڈیتھ بولنگ کا مظاہرہ کر کے ایسا ہی کیا اور پاکستانی بلے بازوں پر مو...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c722739y05lo
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: میزبان امریکہ نے بوکھلائی ہوئی پاکستانی ٹیم کو سپر اوور میں اپ سیٹ شکست دے دی
کس نے سوچا تھا کہ پاکستان اور امریکہ آپس میں کبھی کرکٹ کا میچ بھی کھیلیں گے، لیکن امریکہ پاکستان کو ہرا دے گا۔۔۔ یہ تو شاید کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ پاکستان ٹیم اس سے پہلے بھی اپنے سے کمزور ٹیموں سے شکست کھا چکی ہے لیکن یہ شکست شاید ان تمام اپ سیٹس سے زیادہ سنگین معلوم ہوتی ہے اور پاکستان کی فیلڈنگ ک دوران بوک...
https://www.bbc.com/urdu/articles/ce556p4ky84o
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: فاسٹ بولنگ کے لیے سازگار غیر متوازن پچوں پر پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہو گی؟
جس فارمولا کرکٹ کے باعث پاکستان پچھلے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل ہارا تھا، اسے چھوڑنے اور ماڈرن جارحانہ اپروچ اپنانے کی کوششیں لگ بھگ دو سال تک جاری رہیں اور اب عین ورلڈ کپ کے آغاز پر پاکستان پھر سے اسی پرانے فارمولے کی جانب مڑنے پر مجبور ہوا ہے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ پارٹنرشپ پاکستان کے لیے کئی ایک یادگار ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cjrrwk9rnxzo
’کاؤ بوائے‘ پاکستانی کرکٹر: امریکی تشخص کی علامت ’سٹیٹسن ہیٹ‘ کیوں مقبول ہیں؟
’جیسا دیس، ویسا بھیس‘ کی روایت پر عمل کرتے ہوئے امریکی ریاست ٹیکساس میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کی ’کاؤ بوائے ہیٹ‘ یا ’سٹیٹسن ہیٹ‘ پہنے تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں موجود ہے جہاں وہ جمعرات کو میزبان ٹیم امریکہ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cerr09d1ln3o
روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کی خراب فارم: کیا انڈیا آئی سی سی ٹورنامنٹ نہ جیتنے کی روایت توڑ سکتا ہے؟
آئی سی سی کا نواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری ہے۔ یہ ٹورنامنٹ چار ہفتوں تک امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ انڈیا اس وقت نہ صرف دنیا کی نمبر ون ٹیم ہے بلکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے لیے فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ انڈین ٹیم سے نہ صرف شائقین کو بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں بلکہ ان کی کارکردگی پر شائقین اور ماہرین...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cn002jz958lo
مقناطیس، جھیل اور تجوری سے ملنے والے ایک لاکھ ڈالر: وہ جوڑا جسے ’انوکھے شوق‘ نے مالامال کر دیا
امریکہ میں ایک جوڑے نے ایک انوکھے شوق کے تحت نیو یارک کی ایک جھیل میں رسی کی مدد سے مقناطیس ڈالا تو انھیں ایک تجوری ملی۔ جمعے کے دن فلشنگ میڈوز کورونا پارک کی جھیل سے نکلنے والی اس تجوری کا ملنا تعجب کی بات نہ ہوتی۔ لیکن اس تجوری کو کھولنے پر ان کو علم ہوا کہ یہ خالی نہیں بلکہ پیسوں سے بھری ہوئی تھی۔ اس تجوری میں میں ت...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c4nnz2325gro
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بلاک بسٹر آغاز: کہیں ’لاہور قلندرز کا خون‘ نمیبیا کو بچا گیا تو کہیں ویسٹ انڈیز اپ سیٹ سے بال بال بچا
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز انتہائی سنسنی خیز مقابلوں سے ہوا ہے اور ابھی سے یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران ٹورنامنٹ میں اپ سیٹس دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان ہوا تھا تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ورلڈ کپ کے ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cerr9mrr0nwo
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ: ٹورنامنٹ کا شیڈول، فارمیٹ اور وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں
ٹی 20 کرکٹ نے جس تیزی سے دنیا میں مقبولیت حاصل کی ہے اس سے بظاہر ایسا لگنے لگا ہے کہ جہاں یہ فارمیٹ اس کھیل کی بقا کا ضامن بن سکتا ہے وہیں اسے ایک ایسا کھیل بنانے میں بھی مدد سے سکتا ہے جو دنیا کے بیشتر علاقوں میں کھیلا جاتا ہو۔ اب اس ٹورنامنٹ کے عالمی مقابلوں کو ہی لے لیں۔ 2024 میں آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے پیشت...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c511g481el7o
امریکہ نے کینیڈا کا ہدف چھکوں، چوکوں میں اڑا دیا: ’امریکہ پاکستان کے لیے خطرے کی علامت بن چکا ہے‘
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا افتتاح میزبان امریکی ٹیم کی کینیڈا کے خلاف شاندار جیت سے ہوا ہے اور چھکوں اور چوکوں کی بارش نے اس میچ کے بعد اس گروپ میں شامل دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ایک کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ کینیڈا اور امریکہ کے درمیان ہونا ہی تاریخی ہے اور شاید کرکٹ کے مستقبل کی جانب ایک اشارہ بھی۔ ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cl448zx4zdro
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: کیا امریکہ دوسری بڑی کرکٹ مارکیٹ بن سکتا ہے؟
جو گرم جوشی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 کے میزبان امریکہ نے ایونٹ کی تشہیری مہم میں دکھائی، وہ مجموعی طور پر آئی سی سی اور عالمی کرکٹ کے لیے تو خوش آئند تھی مگر امریکی سٹیڈیمز بھرنے کو شاید کافی نہ ہو گی۔ ایسا ہرگز نہیں کہ کرکٹ امریکہ کے لیے کوئی اجنبی کھیل ہے۔ امریکی سر زمین پر تین سو برس پہلے بھی کرکٹ کھیلی جاتی رہی ہے اور ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c511g04nry4o
’وہاں سمارٹ کرکٹ زیادہ ضروری تھی‘
اعظم خان حیرت کی تصویر بنے کھڑے ہیں۔ وہ برے وکٹ کیپر ہرگز نہیں ہیں۔ ابھی چند ہی ہفتے پہلے پی ایس ایل کے بہترین وکٹ کیپر قرار دیے گئے ہیں۔ مگر یہاں وہ خود پر حیران ہیں کہ اوپر تلے دو کیچز کیسے گرا دیے۔ یہ دو ایسے ریگولیشن کیچز تھے جو انٹرنیشنل لیول پر کوئی بھی وکٹ کیپر آسانی سے کر جاتا۔ انگلش بیٹنگ دھاڑ رہی تھی اور پاکس...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c2ee9v6g5neo
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو انگلینڈ سے شکست: ’برطانوی مظالم پر ایک اور خط لکھنے کی ضرورت ہے‘
سیریز کے دو میچ بارش کی نظر ہو جانے کے بعد اوول کے میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیم کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی کا میچ شروع ہوا تو اس بات کی توقع تھی کہ مقابلہ سخت ہو گا اور پاکستان کی ٹیم سیریز برابر کرنے کی سر توڑ کوشش کرے گی۔ میچ کا آغاز بھی کچھ ایسا ہی ثابت کر رہا تھا۔ اگرچہ بادلوں کی موجودگی میں ٹاس جیت کر انگلی...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cgllmx3gzrlo
کولکتہ کو تیسری بار آئی پی ایل چیمپیئن بنوانے والے ’جارحانہ‘ گوتم گمبھیر انڈیا کے کوچ بن سکتے ہیں؟
26 مئی کی رات چنئی میں درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیئس کے آس پاس تھا۔ چیپاک سٹیڈیم میں جاری آئی پی ایل فائنل میچ دیکھنے کے لیے ہزاروں تماشائی میدان میں موجود تھے اور کھلاڑی پسینے میں شرابور۔ سن رائزرز حیدرآباد کی طرف سے دیے گئے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کولکتہ کی جیت تقریباً یقینی ہو چکی تھی، حالانکہ اب بھی 12 اوورز باقی تھے۔ ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c4nn7ekk7e9o
شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز تیسری بار آئی پی ایل چیمپیئن: ’شریاس ایئر نے مودی سمیت سب کو خاموش کرا دیا‘
بالی وڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) گذشتہ رات آئی پی ایل کے فائنل میں سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کو باآسانی شکست دے کر تیسری بار چیمپیئن بن گئی ہے۔ جہاں اس فائنل کو ایک ایسے آئی پی ایل ٹورنامنٹ کا اینٹی کلائمیکس کہا جا رہا ہے جس میں رن کے انبار لگے وہیں اسے بہترین بولنگ کے مظاہرے ک...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cy00737v19eo
وہ افغان لڑکی جسے موت کی دھمکیاں اور بم دھماکے بھی اولمپکس میں جانے سے نہ روک سکے
اس سال پیرس اولمپکس میں پہلی مرتبہ سٹریٹ ڈانس کے ایک سٹائل بریکنگ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ افغانستان کے حالات کسی سے بھی ڈھکے چُھپے نہیں ہیں لیکن اس سب کے درمیان ایک لڑکی اب اس سال اولمپکس میں اپنا ایک خواب پورا کرنے جا رہی ہے۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی اس لڑکی کا نام منیزہ طالش ہے۔ جو اس سال اولمپکس میں شامل ہونے وا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c199mz9mz77o
’آرچر نے بٹلر کا عزم نبھا دیا‘
جوفرا آرچر کی وہ گیند جس لینتھ پر آئی، شاید ایسے ہتک آمیز چھکے کی حق دار نہ تھی جو بالآخر اسے نصیب ہوا، مگر فخر زمان اتنی روانی سے اپنی ایڑیوں پر گھومے کہ وہ باؤنڈری کے پرے سائٹ سکرین سے ٹکرا کر ہی رک پائی۔ یہ سال بھر کے انتظار کے بعد آرچر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی تھی اور کپتان نے انہیں پاور پلے کا سب سے کڑا اوور تھ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3gg14vvqp2o
’یہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاداب خان کی سب سے بُری بولنگ پرفارمنس تھی‘
انگلینڈ نے برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 23 رنز سے شکست دی ہے۔ سنیچر کو کھیلے گئے میں میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم اس کے بولرز انگلش بلے بازوں کے رنز کے آگے بندھ نہیں باندھ سکے۔ انگلینڈ کی جانب سے کپتان جوس بٹلر نے برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cjkke57nyx8o
’مگر ٹرافی کے لیے صرف اچھا سکواڈ کافی نہیں‘
انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش میں بہہ جانے کی وجہ سے پاکستان کو اپنے سکواڈ کا اعلان کرنے میں کچھ دیر تو ہوئی مگر پھر بھی آئی سی سی کی طے کردہ ڈیڈ لائن سے ایک دن پہلے پی سی بی اپنے پندرہ رکنی سکواڈ کا فیصلہ کرنے میں کامیاب رہا۔ بابر اعظم سے جب پوچھا گیا کہ انھوں نے پاکستان کی قیادت چھوڑنے کے بعد پھر سے واپس کیو...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c9xxl93nydgo
شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے نئے سفیر بن گئے: ’سریش رائنا نے لالا کے سوئے ہوئے فینز کو جگا دیا‘
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سفیر بنایا ہے۔ آئی سی سی نے ایک بیان میں کہا کہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے یادگار لمحات کا حصہ رہے ہیں۔ انھوں نے 2007 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کو فائنل تک پہنچانے اور 2009 میں پاکستان فتح میں ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cl44j5y1d4lo
کولکتہ نائٹ رائڈرز کے آئی پی ایل کے فائنل میں پہنچنے پر شاہ رخ خان کی تعریفیں کیوں؟
انڈیا میں جاری انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے پہلے کوالیفائر میچ میں کولکتہ نائٹ رائڈرز نے سن رائزر حیدرآباد کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 159 رنز بنائے۔ جس کے جواب میں کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز کے ہدف کو 13.4 اوورز م...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cn00d0lxzxgo
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’یہ گیری کرسٹن کے امتحان کا آغاز ہے‘
ورلڈ کپ کے سفر پر نکلی پاکستانی ٹیم اپنے رستے کا آخری پڑاؤ انگلینڈ میں ڈال چکی ہے اور پی سی بی کی حالیہ انتظامی اتھل پتھل کے بعد مقرر کردہ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن بھی ٹیم کو جوائن کر کے اپنے کوچنگ کرئیر کے ایک تلخ امتحان میں قدم رکھ چکے ہیں۔ کرسٹن ہی کی طرح آئی پی ایل ڈیوٹی سے فراغت پا کر چنیدہ انگلش کرکٹرز بھی اپنے کپتان ج...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c2eepvjlj6do
’قدرت کا نظام۔۔۔‘ آئی پی ایل کے پلے آف میں پہنچنے والی کوہلی کی ٹیم کا پاکستان سے موازنہ
انڈین پریمیئر ليگ (آئی پی ایل) اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور ابتدا میں لگاتار چھ ميچز ہارنے والی ٹیم آر سی بی نے چوتھی ٹیم کے طور پر پلے آف یعنی اوپر کی چار ٹیموں میں جگہ بنا لی ہے۔ سابق انڈین کپتان وراٹ کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) اور انڈیا کو ورلڈ کپ میں فتح سے ہمکنار کروانے والے سابق کپتا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cxe82v50d3no
آئی پی ایل کا فیصلہ کن مرحلہ چھوڑ کر پاکستان کے خلاف سیریز کو ترجیح دینے پر انڈیا میں انگلش کھلاڑیوں پر تنقید
ماضی میں جب بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران بین الاقوامی کھلاڑی اپنی قومی ڈیوٹی، سکیورٹی، کورونا یا دیگر وجوہات کی بنا پر بیچ ٹورنامنٹ واپس چلے جاتے تھے تو یہ پاکستانی شائقین کے لیے بے انتہا غم و غصے کا باعث ہوتا تھا۔ جیسے سنہ 2020 میں پی ایس ایل کے سیمی فائنل سے قبل لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر کرس لِن اور ڈیوڈ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c51n1k3j91yo
’مارک اڈئیر اپنے بلے بازوں سے ہار گئے‘
انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے یہ کس قدر اچنبھے کی بات ہے کہ اس آئرش بولر نے اپنے چھ سالہ انٹرنیشنل کرئیر میں بگ تھری ٹیموں کے خلاف صرف چھ میچ کھیلے ہیں اور یہاں وہ خود سے رینکنگ میں دس قدم آگے کی ٹیم کے بہترین ٹاپ تھری کو خاموش کروائے کھڑا ہے۔ مارک اڈئیر صائم ایوب، بابر اعظم اور محمد رضوان کے خلاف بولنگ کر رہے تھے، یہ ٹی ٹوئنٹ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/crgyyvl5792o
سابق کرکٹر کا ’چیلنج‘ اور بابر اعظم کے ایک اوور میں چار چھکے
پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چھ وکٹوں سے جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آئرش بلے بازوں نے 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے چار اوورز کے سپیل میں محض 14 رنز دے کر تی...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cyerz24pxr8o
’ہیوم نے تاریخ کو خالی لوٹا دیا‘
گراہم ہیوم کے لیے یہ عجیب سا دن تھا۔ اول تو انھیں یہ میچ کھیلنا ہی نہ تھا کہ اگر عین لمحے بیری میکارتھی انجرڈ نہ ہوتے تو ہیوم بینچ پر ہی رہتے۔ جانے فطرت کی کوئی سازش تھی کہ وہ انجری ہونا ہی تھی اور ہیوم کو دنیائے کرکٹ کی ایک بڑی وکٹ حاصل کرنا تھی۔ آئرش بیٹنگ جس کاٹ سے پاکستانی بولنگ پر حملہ آور ہوئی وہ یہ واضح کرنے کو ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c4n13g4kd2wo
اذلان شاہ کپ فائنل میں پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں جاپان سے شکست: ’یہ ہاکی کی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘
آخر کے دو منٹ تھے اور میچ دو، دو گول سے برابر تھا۔ مگر پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی انرجی بے مثال تھی۔ وہ کسی طریقے سے جاپان کا مضبوط دفاع توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔ جب قریب ایک منٹ رہ گیا تو پاکستان کو پینلٹی کارنر ملا مگر یہ موقع بھی ضائع گیا۔ اس مقابلے میں آخری سیکنڈ تک پاکستان اور جاپان برابر رہے۔ بات پینلٹی شوٹ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cmldggnykdmo
’آئرش کرکٹ کی خوش نصیبیاں اور ہم‘
دنیائے کرکٹ پر پاکستان کے ’احسانات‘ اگرچہ پہلے بھی کم نہ تھے مگر ڈبلن میں پاکستان نے آئرلینڈ سے شکست کھا کر آئرش کرکٹ کی خوش نصیبیوں میں اضافے کا جو سامان کیا ہے، وہ آئی پی ایل کی دھول میں گم شائقین کے لیے ایک خوشگوار جھونکے کی مانند ہے۔ جب کرٹس کیمفر اور گیرتھ ڈیلانی آئرش کرکٹ تاریخ کا ایک اور زریں ورق پلٹاتے ہوئے جشن...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c1631pzgl60o
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی بلے بازوں کا آئرش امتحان
گو پاکستانی کرکٹ میں ورلڈ کپ کی تیاری کبھی بھی ہنگاموں سے خالی نہیں رہتی مگر رواں مہم جوئی اپنی شوخی میں ماضی کی کئی نظیروں کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے۔ ایک ورلڈ کپ کی ناکام مہم کے بعد ایک کپتان کو زبردستی مستعفی کروایا جاتا ہے اور اگلے ورلڈ کپ کے اہداف کے مدِ نظر ایک اور کپتان مقرر کیا جاتا ہے۔ وہ کپتان ابھی ایک ہی سیریز...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cv297k74kgko
فٹبال کے 9 کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’نہ صرف میری ویڈیو بنائی بلکہ ویڈیو کال کر کے دوستوں کو بھی دکھایا‘
وہ پارٹی چھٹیوں کے دوران ہونے والی کسی بھی معمول کی پارٹی کی طرح ہوئی تھی مگر اس کا اختتام اجتماعی ریپ اور فٹ بال کے نو کھلاڑیوں کی حراست کے ساتھ ہوا۔ یہ تمام فٹبالر چلی کے کلب کوبریلوا کی یوتھ ٹیم کا حصہ تھے اور اب اگر اُن پر ریپ کا الزام ثابت ہو جاتا ہے تو ان سب کو 15 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ سنہ 2021 میں پہلی م...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c51nz6v18edo
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مالک اور کے ایل راہول کی وائرل ویڈیو: ’لگتا ہے راہول ملازم ہیں جنھیں منیجر اوور ٹائم کے لیے ہراساں کر رہا ہے‘
بدھ کے روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ہونے والے ایک میچ کے دوران سن رائزرز حیدرآباد نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست دے دی۔ حیدرآباد نے 166 رنز کا ہدف بنا کسی نقصان کے 9.4 اوورز میں باآسانی پورا کر لیا۔ پوری اننگز کے دوران لکھنؤ کے بولرز سن رائزرز کے اوپنرز ابھیشیک شرما اور ٹریوس ہیڈ کی بلے بازی کے سامنے بے بس نظر آ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cv2d4ylq18vo
کوہلی کے سٹرائیک ریٹ پر گاوسکر کی تنقید مگر وسیم اکرم کا دفاع: ’باہر کے شور کی پرواہ نہیں تو جواب کیوں دیا؟
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے مگر انڈیا کے سابق کپتان اور ٹیسٹ میچ کے لیجنڈ بلے باز سنیل گاوسکر ایک تنازعے کے محور میں ہیں۔ انھیں وراٹ کوہلی کے سٹرائیک ریٹ پر تنقید کرنے پر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ لوگ سنیل گاوسکر کو پہلے ورلڈ کپ (1975) میں انگلینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی اننگز کو یاد...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c80z52l5kd7o
احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی ڈائریکٹر مستعفی: ’سہیل سلیم کو نوکری پر رکھنے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے‘
پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی درست تشخیص نہ کرنے اور انھیں مناسب علاج مہیا نہ کرنے کے الزامات ثابت ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈائریکٹر آف میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ برق رفتارفاسٹ بولر احسان اللہ نے 2023 میں پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) می...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cx9wp8zjd81o
عامر خان اکیڈمی ’واگزار‘ کروانے پر پاکستانی فوج اور حکومت کے شکرگزار: ایک باکسنگ اکیڈمی ایف سی اہلکاروں کی قیام گاہ کیسے بنی؟
’میں پاکستان کی فوج، حکومت اور سپورٹس بورڈ کے ساتھ ساتھ وزیر داخلہ محسن نقوی کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ ابھی وہ سب ایف سی والے لوگ جم سے چلے گئے ہیں اور ایک مہینے کے بعد ہم دوبارہ اسے کھولیں گے تاکہ بچے ٹریننگ حاصل کر سکیں۔۔۔‘ پیر کے روز پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنا یہ بیان جاری...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c4n1w1l4revo
’اللہ میرا حتمی جج ہے۔۔۔‘ جب باکسر محمد علی نے امریکی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کیا
28 اپریل 1967 کا دن تھا اور صبح آٹھ بجنے سے کچھ لمحے قبل باکسر محمد علی امریکی فوج کے بھرتی کے مرکز پہنچے۔ ویتنام جنگ اپنے عروج پر تھی اور امریکی فوج کے سینکڑوں اہلکار مارے جا چکے تھے۔ صرف یہی نہیں بلکہ سڑکوں پر مشتعل مظاہرین امریکی فوج میں بھرتی سے متعلق بھیجے گئے خطوط کو آگ لگا رہے تھے، جبکہ اس بھرتی کے مخالف بہت سار...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c19dw98dw92o
’ٹِم سائفرٹ کا پیغام ادھورا رہ گیا‘
جس سفاکی سے ٹم سائفرٹ نے محمد عامر کے اوپننگ سپیل کی پہلی گیند کو لانگ آن کے اوپر سے 90 میٹر کا ہتک آمیز چھکا رسید کیا، وہ محض ایک شاٹ نہیں، ایک پیغام تھا جو یہ کیوی ٹیم اپنی ناتجربہ کاری کا ٹھٹھہ اڑانے والوں کو دینا چاہ رہی تھی۔ محمد عامر نے آف سٹمپ کے باہر فل لینتھ پر وہ سست رفتار لیگ کٹر پھینکا جو عموماً ڈیتھ اوورز ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c72p72dw4e9o
’عباس آفریدی کا بھرم ٹوٹ گیا‘
جب پاکستان کے دورہ کے لیے اس نوآموز کیوی سکواڈ کا اعلان ہوا تو پوری دنیا کو یقین تھا کہ پاکستان اس ٹیم کو بآسانی ہرا سکتا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے آئی پی ایل کی مصروفیات اور انجریز کے سبب عدم دستیاب کھلاڑیوں کے باوجود ایک ایسا منظم سکواڈ طے کر کے بھیجا ہے جو تجربے میں بھلے پاکستان سے کہیں پیچھے ہو مگر کھیل کے بہاؤ میں پا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/crgye7gd953o
پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ سے شکست: ’بابر اعظم نے اگلے سال نیپال کی انڈر 19 ٹیم سے کھیلنے کی درخواست کی ہے‘
نیوزی لینڈ نے ٹم رابنسن کی نصف سنچری اور بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لین...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cv294vxe220o
کیا آئی پی ایل میں ’بے رحمانہ‘ بلے بازی کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے بدل رہی ہے؟
دنیا میں کرکٹ کے سب سے مالدار ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ کا رواں ایڈیشن بلے بازوں کی تباہی اور رنز کے انبار سے بھرپور تھا۔ ملک کے کرکٹ میدانوں میں بلے بازوں نے احتیاط کو ہوا میں اڑاتے ہوئے بے رحمی سے بڑے شاٹ کھیلے اور تقریبا ہر میچ کو چھکے مارنے کے میلے میں بدل ڈالا۔ اس کا اثر یہ ہوا کہ باولرز بے یارومددگار ہوئے اور ما...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cjq5l1lg139o
خاتون فُٹ بال شائق کو گلے لگانے پر ایرانی گول کیپر پر 30 کروڑ تومان جُرمانہ عائد: ’یہ تاریخ میں گلے ملنے کا سب سے مہنگا واقعہ ثابت ہوا‘
ایرانی فٹ بال کلب ’استقلال‘ کے کپتان اور گول کیپر حسین حسینی اُس وقت مصیبت میں پڑ گئے جب میچ کے دوران ایک میچ دیکھنے کے لیے آنے والی اُن کی ایک خاتون پرستار گراؤنڈ میں آ گئیں اور انھوں نے فٹ بالر کو گلے لگا لیا۔ اس واقعے کے بعد ایرانی پولیس فورس ’فراجا‘ نے حسین حسینی کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کی اور انھیں کلچر اینڈ میڈ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cv2dn0jzdvqo
’چیپ مین کی پیش قدمی، جو متوقع نہ تھی‘
گو ماڈرن ٹی ٹونٹی کرکٹ کا وطیرہ ہے کہ کھیل سے پہلے ہی پورا میچ ڈریسنگ روم میں طے کر لیا جاتا ہے مگر کامیابی کے لیے ان عزائم میں لچک کی گنجائش رکھنا بھی ضروری ہے۔ پاکستانی بولرز اس لچک سے عاری تھے۔ کامن سینس اور ماڈرن ٹی ٹونٹی کرکٹ کا ڈیٹا، دونوں یہی بتاتے ہیں کہ جب وکٹ بیٹنگ کے لیے اس قدر موافق ہو تو گیند کی لائن کو بل...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c4n1rpdg9yjo
کراٹے کمبیٹ میں پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کی انڈیا کے خلاف فتح: ’کیا 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہو‘
پاکستان نے سنیچر کی رات دبئی میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں انڈیا کو 2-1 سے شکست دے دی ہے، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) فائٹر شاہ زیب رند نے انڈیا کے رانا سنگھ کو شکست دے کر جیت اپنے نام کی۔ جیتنے کے بعد انھوں نے دو جھنڈے اٹھا رکھے تھے جن کے متعلق ان کا کہنا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c2qv4rqvzx4o
’نیوزی لینڈ کرکٹ کا پاکستان سے مذاق‘
گو اس کی کوئی منطقی توجیہہ تو ممکن نہیں مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ کیوی کرکٹ کو پاکستان سے چھیڑ خانی کی عادت سی ہو چلی ہے۔ کبھی عین آخری لمحے پر میچ کھیلنے سے انکار کا مذاق، تو کبھی بی ٹیم بھیج کر پاکستان کو ورلڈ کپ کی ’تیاری‘ کروانے کا مذاق رچایا جاتا ہے۔ گذشتہ برس بھی ایک بے رونق سا کیوی سکواڈ پاکستان آیا تھا اور یکے بعد...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cn0r3nplw9xo
چھکوں کی برسات اور ریکارڈ ہی ریکارڈ: ’آئی پی ایل گیندبازوں کا واٹرلو ہے‘
دنیا کی سب سے مالدار ٹی 20 کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے تازہ ترین سیزن میں روز نئے ریکارڈز بن رہے ہیں یا یوں کہیں کہ رنز کے انبار لگائے جا رہے ہیں۔ جہاں دو روز قبل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 17ویں سیزن کے 30ویں میچ میں ریکارڈ ٹوٹل بنے وہیں ریکارڈ چھکے بھی لگائے گئے، گذشتہ رات 31ویں میچ میں آئی پی ایل کی تاریخ میں سب س...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3g80mnez7xo
کھلاڑی کو کوڑے مارنے کے مناظر: سعودی فٹبال فیڈریشن کا شائقین کے لیے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ
سعودی فٹبال لیگ میں دوران میچ ایک کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک کی فٹبال فیڈریشن نے شائقین پر لاگو ہونے والے قوائد و ضوابط پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ جدہ میں قائم اتحاد فٹبال کلب کے کھلاڑی کو کوڑے پڑنے کا واقعہ ابو ظہبی میں ہوا جہاں سعودی سپر کپ کے فائنل میچ میں اتحاد کو الہلال کے ہاتھوں شکست کا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cjljzddz6dno
سوشل میڈیا پر دھونی کے 20 رنز کا شور جس نے روہت شرما کی سنچری کو پھیکا کر دیا
سوال: اس فتح میں آپ کو سب سے زیادہ کس چيز کی خوشی ہے؟ جواب: ’یقینی طور پر ہمارے ’نوجوان وکٹ کیپر‘ کا نیچے آکر لگاتار تین چھکے لگانا۔ مجھے لگتا ہے کہ اس سے بہت مدد ملی۔ اور آخر میں مجھے لگتا ہے کہ وہی فرق اہم ثابت ہوا۔‘ گذشتہ رات ممبئی کے وانکھیڑے سٹیڈیم میں آئی پی ایل کے 29ویں میچ میں چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) اور ممبئ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cyx6l1454x6o
ثانیہ مرزا: ’دولت اور شہرت نہیں بلکہ یہ اہم ہوتا ہے کہ کون مشکل میں ساتھ دیتا ہے‘
عالمی ٹینس سٹار، ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کو صبر کرنا آ گیا ہے۔ ان کے بقول زندگی میں پیسہ اور نام سب سے اہم نہیں بلکہ یہ اہم ہے کہ کون مشکل میں ساتھ کھڑا ہے۔ بی بی سی نامہ نگار سرواپریا سنگوان کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے زندگی سے جڑے بہت سے اہم امور پر بات چیت کی جسے ذیل میں پیش کی...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c163r2pj8j8o
ثانیہ مرزا: پیسہ اور نام اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ مُشکل میں آپ کے ساتھ کون کھڑا ہے
عالمی ٹینس سٹار، ثانیہ مرزا نے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کو صبر کرنا آگیا ہے۔ ان کے بقول زندگی میں پیسہ اور نام سب سے اہم نہیں بلکہ یہ اہم ہے کہ کون مشکل میں ساتھ کھڑا ہے۔ رپورٹر: سرواپریا سنگوان فلمنگ: روہت لوہیا اور راجیش ایڈٹنگ: سدھارتھ کیجریوال
https://www.bbc.com/urdu/articles/cmld3n9wny4o
پاکستانی سکواڈ کا اعلان اور بابر، شاہین سے متعلق سوال: ’ایسا لگ رہا تھا کہ ہم کاکول نہ جاتے تو یہ ایک دوسرے کو مار دیتے‘
گذشتہ برس اکتوبر کے اختتام اور نومبر کی شروعات میں پاکستان میں ہر ٹی وی چینل پر موجودہ اور سابق کرکٹرز بابر اعظم کی کپتانی اور بیٹنگ کے طرزِ عمل پر تنقید کرتے دکھائی دے رہے تھے۔ ان میں سے دو نمایاں کھلاڑی فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم تھے۔ محمد عامر نے سنہ 2020 کے اختتام پر کرکٹ بورڈ سے اپنے ’ورک لوڈ‘ سے ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cn0e8dwvp9eo
سکیئنگ کی پاکستانی کھلاڑی جو عالمی سطح پر پہنچیں
آپ کو ملواتے ہیں لوئر چترال کے علاقے مداکلشت کی سکیئنگ کی کھلاڑی عزیزہ گل سے جو حال ہی میں چائنہ سے جونیئر ایشین الپائن سکی چیمپئن شپ سے واپس لوٹی ہیں ۔عزیزہ نے علاقے کے رسم و رواج کو توڑا اور اب دوسری لڑکیوں کو بھی سکیئنگ سکھا رہی ہیں۔ رپورٹنگ، فلمنگ، ایڈیٹنگ: بلال احمد
https://www.bbc.com/urdu/articles/cglkllreyzxo
آئی پی ایل میں سنچری اور سب سے زیادہ رنز بنا کر بھی وراٹ کوہلی تنقید کی زد میں
انڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل کا 17 واں سیزن اپنے عروج پر ہے اور ملک بھر کے سٹیڈیمز میں چھکوں کی بارشیں ہو رہی ہیں۔ بعض ٹیمیں 20 اوورز میں 250 رنز سے زیادہ سکور کر رہیں ہیں لیکن پہلی سنچری کے لیے اسے 19 میچوں تک انتظار کرنا پڑا اور پھر سنچری آئی بھی تو آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑی ورا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c03rr5y5l42o
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: کیوی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کی بجائے آئی پی ایل کو ترجیح کیوں دی؟
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 18 اپریل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے جس سکواڈ کا اعلان کیا اس میں کئی اہم کھلاڑیوں کے نام غائب ہیں کیونکہ وہ انڈیا میں جاری آئی پی ایل کے باعث اس سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔ ٹرینٹ بولٹ، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچل سینٹنر ا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c0jxx4w03nyo
اپنی تیز رفتاری سے بلے بازوں کو چکرا دینے والے میانک یادو: کیا انڈیا کو اپنی ’راولپنڈی ایکسپریس‘ مل گئی ہے؟
انڈین ٹیم اپنے بلے بازوں کی وجہ سے عام طور پر سرخیوں میں رہا کرتی تھی اور فاسٹ بولنگ کے معاملے میں اکثر کرکٹ مداح پاکستانی فاسٹ بولروں کو رشک کی نگاہ سے دیکھتے تھے لیکن گذشتہ چند سالوں میں تصویر کچھ بدل گئی ہے اور انڈین پیسرز نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی کو احساس دلوایا ہے۔ انڈیا میں جاری آئی پی ایل کے 2024 کے سیزن میں...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3g73x105npo
بابر اعظم سے پہیہ دوبارہ ایجاد کروانے کی کوشش: سمیع چوہدری کا کالم
1999 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں سٹیو وا ایک نو آموز آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔ پہلے مرحلے میں ہی ان کی ٹیم پاکستان اور نیوزی لینڈ سے شکست کھانے کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہونے کے دہانے پہ تھی۔ پریس کانفرنس میں جب سٹیو وا سے اس کارکردگی بارے سوال ہوا تو ان کا کہنا تھا کہ ابھی اس ٹورنامنٹ میں بہت کرکٹ باقی ہے۔ اور پھر چ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cv2y050zryxo
’ہم فضا کی بلندی سے سمندر میں جا گرے‘: پاکستان میں ایڈونچر سپورٹس کتنے محفوظ ہیں؟
’میں اپنے بچے کو نہ تو اٹھا سکتی ہوں اور نہ ہی فیڈ کروا سکتی ہوں۔ حادثے کے بعد پانچ دن تک حرکت نہیں کر سکی تھی، میری کمر میں متعدد فریکچر ہوئے اور میری پسلی کو نقصان پہنچا۔‘ یہ الفاظ ہیں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ساحل سمندر پر ’موٹر گلائیڈنگ‘ کے دوران حادثے کا شکار ہونی والی خاتون مسکان ادریس کا جو اب بھی بستر...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c72d772wzwgo
کاکول میں پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ جہاں ’کرکٹ نہیں کھیلی جاتی بلکہ فوجی ٹرینرز کے ساتھ مشقیں ہوتی ہیں‘
’انھوں نے پہلے دن ہمیں بھگا بھگا کر توڑا، یقین کریں پہلے دن میں پکڑ پکڑ کر کموڈ پر بیٹھا تھا۔۔۔ دو ہفتے بعد ایسی فٹنس محسوس ہوتی تھی کہ لفظوں میں نہیں بیان کر سکتے۔‘ سابق پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ’دی پویلین‘ نامی شو میں کاکول میں لگنے والے فٹنس کیمپ کو کچھ یوں بیان کیا تھا۔ سنہ 2016 میں انگلینڈ کے دورے سے قبل وہ ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cz5ze3xmr5mo
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا وراٹ کوہلی کی اب ٹیم انڈیا میں جگہ نہیں بنتی؟
’میں جانتا ہوں کہ جب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بات آتی ہے تو میرا نام دنیا کے مختلف حصوں میں کھیل کو فروغ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم میں محسوس کرتا ہوں کہ میرے اندر اب بھی ٹی 20 کرکٹ موجود ہے۔‘ جیسا کہ توقع تھی وراٹ کوہلی کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر کافی سرخیاں لگائی ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے وراٹ کوہلی اپنے خاندان کے سا...
https://www.bbc.com/urdu/articles/ceq7zz7dnn2o
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کیا عماد وسیم اور محمد عامر پاکستان کی ضرورت تھے؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ تو رواں سال جون میں سجے گا تاہم مارچ کے اس آخری ہفتے میں پاکستانی ٹیم سے ریٹائرمنٹ لینے والے دو کھلاڑیوں فاسٹ بالر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم کی یکے بعد دیگرے ریٹائرمنٹ سے واپسی کے اعلان نے پاکستانی ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں پر ’آزمائے ہوئے‘ اور ’تجربہ کار‘ کھلاڑیوں کو ترجیح دینے کی بحث کو...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cxrzxk6kn20o
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا میچ کے ٹکٹ ہزاروں ڈالر میں ’ری سیل‘: ’ٹکٹ پاکستانی نے دلوایا مگر ساتھ انڈیا کا دیں گے‘
اگر آپ کسی بھی شو یا میچ کا ٹکٹ لینا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے شاید آپ آن لائن تلاش کریں گے جہاں ٹکٹ دستیاب ہو۔ وہ ویب سائٹ سامنے آ جائے گی اور آپ تفصیلات دیکھنے کے بعد آسانی سے ٹکٹ خرید لیں گے۔ یہ وہ طریقہ ہے جو ایونٹس یا تقریبات کی ٹکٹنگ کے لیے امریکہ سمیت دنیا بھر میں اپنایا جاتا ہے۔ امریکہ میں کسی بھی کانسرٹ یا براڈو...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c970q11912po
محمد عامر اور عماد وسیم کی ’واپسی‘: پی سی بی کو نئے ٹیلنٹ کی جگہ ریٹائرمنٹ واپس لینے والے کھلاڑیوں کے پاس کیوں جانا پڑ رہا ہے؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ تو رواں سال جون میں سجے گا تاہم مارچ کے اس آخری ہفتے میں پاکستانی ٹیم سے ریٹائرمنٹ لینے والے دو کھلاڑیوں کی یکے بعد دیگرے ریٹائرمنٹ کی واپسی کے اعلان نے بعض شائقین کو چونکا دیا مگر کچھ لوگوں کو پہلے سے ہی اس کی توقع تھی۔ اس معاملے نے یہ بحث بھی چھیڑ دی ہے کہ پاکستانی ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں پر ...
https://www.bbc.com/urdu/articles/cy7zyn8qzx4o
شہریار خان کی وفات: بھوپال کی شہزادی عابدہ سلطان کے بیٹے کا شاہی محل سے ملیر تک کا سفر
سابق سیکریٹری خارجہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان 89 برس کی عمر میں سنیچر کو وفات پا گئے ہیں۔ وہ 29 مارچ 1934 کو بھوپال کے ’قصر سلطانی پیلس‘ میں پیدا ہوئے۔ شہریار خان ریاست کوروائی کے نواب محمد سرور علی خان کے فرزند اور ریاست بھوپال کے نواب حمیداللہ کے نواسے تھے۔ شہریار خان انڈین فلم سٹار سیف علی خان...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c1rxzpqww8po
جب ’ٹرولز‘ سے تنگ آ کر لالہ کو وضاحت دینا پڑی: ’عمران بھائی سے متاثر ہو کر کرکٹ شروع کی‘
سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو یوم پاکستان پریڈ میں شرکت سے ایک روز قبل ایک وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کرنا پڑا۔ یہ نہ تو ان کی فاؤنڈیشن کے بارے میں ہے، نہ کرکٹ کے بارے میں نہ ہی ان کے دبئی میں چلنے والے پاکستانی ریستوران کے بارے میں۔ تین منٹ اور 32 سیکنڈ کا یہ ویڈیو کلپ بظاہر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر عمران خان اور نئی س...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c3gk8edrzjpo
ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان میں فٹبال کا مستقبل کیا ہے؟
پاکستان اور اردن کا فٹبال میچ اسلام آباد میں منعقد ہوا اور بظاہر لگ رہا تھا کہ یہ ہوکر ختم بھی ہوجائے گا اور کسی کو شاید پتا بھی نہیں چلے گا۔ لیکن حیران کن طور پر رمضان کے مہینے میں اور ہفتے کے بیچ میں دوپہر دو بجے ہونے والے اس میچ کو دیکھنے کے لیے تقریباً دس ہزار لوگ جناح سٹیڈیم پہنچ گئے۔ جہاں یہ جناح سٹیڈیم میں موجود...
https://www.bbc.com/urdu/articles/c2lw4y58znxo
عالمی مقابلوں کے لیے فٹبال بنانے والا پاکستان خود ان مقابلوں سے کیوں باہر ہے؟
پاکستان میں فٹبال شائقین کی تعداد کروڑوں نہیں تو لاکھوں میں ضرور ہے۔ مگر اس مقبولیت کے باوجود ماضی قریب میں یہ کھیل سرکاری سطح پر نظر انداز ہوتا رہا ہے، آخر ایسا کیوں ہے؟ ملک کے اندر فٹبال کو ترقی دینے کے لیے کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ ایڈیٹر: خدیجہ عارف میزبان: خالد کرامت رپورٹر: سحر بلوچ فلمنگ: نیئر عباس، زبیر صلاح الدی...