index
int64
0
10k
text
stringlengths
2
445
audio
audioduration (s)
0.43
40.7
source_dataset
stringclasses
5 values
500
نیت اب میری بھری رہتی ہے
merged_urdu_TTS
501
ایک روز قبل وزیراعظم عمران خان نے بھی قوم سے اپیل کی تھی
merged_urdu_TTS
502
لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوگئی
merged_urdu_TTS
503
ہم سڑک پر بیٹھ گے ۔
merged_urdu_TTS
504
اگر وہ حقانی نیٹ ورک کے نکلتے ہیں۔
merged_urdu_TTS
505
آپ کو سمجھایا بھی تھا مگر آپ نے ظاہر کر دیا۔
merged_urdu_TTS
506
مگر کسان ان کی زمینوں پر شرکت کے ساتھ کام کرنے لگے
merged_urdu_TTS
507
اس لئے میں جب چاہوں انہیں دوبارہ تیار کر سکتا ہوں
merged_urdu_TTS
508
تگ و دو کے باوجود ووٹ نہ ملے
merged_urdu_TTS
509
پیغمبر شخصی تعمیر کی تعلیم دیتے ہیں۔
merged_urdu_TTS
510
سڑک کے کنارے پتھروں کا ایک جھرمٹ تھا
merged_urdu_TTS
511
تو ہماری خوب آؤ بھگت شروع ہو گئی اور ہمیں مہمانوں کا پورا پروٹوکول دیا گیا ۔
merged_urdu_TTS
512
غلطیوں سے اجتناب کرتا ہوں
merged_urdu_TTS
513
روایت سے شبہ ہوتا ہے
merged_urdu_TTS
514
اسی طرح ان کا کام قانون سازی اور فتویٰ بازی نہیں بلکہ تحقیق و اجتہاد ہے
merged_urdu_TTS
515
ی الحال اس ہنگامی صورتحال میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
merged_urdu_TTS
516
جس نے مشرقی اور مغربی پاکستان میں نسلی کشمکش بھی ظاہر کر دی
merged_urdu_TTS
517
یہاں تو کچھ ہے
merged_urdu_TTS
518
مصر میں دنیا کی قدیم ترین اسلامی یونیورسٹی قائم ہے
merged_urdu_TTS
519
اس ضمن میں عبدالستار ایدھی اور حکیم محمد سعید شہید کے نام بھی لیے جا سکتے ہیں۔
merged_urdu_TTS
520
کچھ اورشواہد کے مطابق ڈپریشن
merged_urdu_TTS
521
جو یَہاں کا جنگلات کےحسن کو چار چاند لگنا دینا ہونا
merged_urdu_TTS
522
بڑے بڑے شہروں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں
merged_urdu_TTS
523
اسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ڈیوڈ وارنر دورہ بنگلہ دیش سے باہر
merged_urdu_TTS
524
ناف زمین ھے نہ کہ ناف غزال ھے
merged_urdu_TTS
525
جو سوکھے لوگ ہیں۔
merged_urdu_TTS
526
میرا خیال ہے کہ عمران خان بھی ان میں سے ایک ہیں۔
merged_urdu_TTS
527
بلکہ یہ بھی بتایا ہے کہ
merged_urdu_TTS
528
نہلے پہ دہلا اسی کو کہتے ہیں۔
merged_urdu_TTS
529
غیر مسلم دنیا میں چین ترقی کی سب سے روشن مثال ہے۔
merged_urdu_TTS
530
ان باتوں سے نکلیں
merged_urdu_TTS
531
یوں لگتا تھا کہ جیسے کوئی بیش قیمت خزانہ ہاتھ لگا گیا
merged_urdu_TTS
532
پروگرام کے دوران ناظرین سے سوالات بھی کیے گئے
merged_urdu_TTS
533
مسلم لیگ کے نام پر وجود میں آ چکی
merged_urdu_TTS
534
لو جی پکے مسلمان ۔
merged_urdu_TTS
535
مسلح فاج اپنے اقتدار کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں
merged_urdu_TTS
536
اس نے مزید کہا کچھ بھِی بہت نُمایاں نہیں ہے
merged_urdu_TTS
537
حریک بڑی تیزی سے پھیلی
merged_urdu_TTS
538
کچھ باقی دوست جن کو اندر جگہ
merged_urdu_TTS
539
میامی اوپن ٹینس الیگزینڈر زاویئر اورسپین کے پبلو کارینو نے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا
merged_urdu_TTS
540
اگر ایسا ہوتا
merged_urdu_TTS
541
حکومت کازر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کےلیے سکوک یورو بانڈزکا اجراء
merged_urdu_TTS
542
کبینہ میں اہدہ دیا تو اس سے سیاس اقتدار کمزور ہوا
merged_urdu_TTS
543
سر درد کی تکلیف اور ذہنی امراض کے درمیان ایک تعلق ہے
merged_urdu_TTS
544
اسلوب اور الفاظ پر گرفت حاصل ہے
merged_urdu_TTS
545
ایسے میں ہم کیا کر سکتے ہیں ۔
merged_urdu_TTS
546
ایسے افراد کی تربیت پر وسائل کا زیان
merged_urdu_TTS
547
سٹیون گولڈ نے اپنے ایک شاندار مضمون The Panda's Thumb میں لکھا ہے کہ ارتقاء کی توسیق کاملیت کے ثبوت بیان کرنے کے مقابلے نقص کے ثبوت بیان کرنے سے زیادہ مؤثر ہوتی ہے
merged_urdu_TTS
548
جی کو ترساتے ہوئے یہ ایک اور نہایت غیر متوقع طریقہ کار سمجھا جاتا ہے
merged_urdu_TTS
549
اس کے بعد غزنوی خاندان کے بارہویں تاجدار خسرو کے دور میں لاہور ایک دفعہ پھر پایہِ تخت بنا دیا گیا
merged_urdu_TTS
550
مستقبل کو صحت مند اور محفوظ بنائیں
merged_urdu_TTS
551
روم ماونٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلوں میں ماہر رائیڈرز کی شرکت
merged_urdu_TTS
552
اور روشن ستارے کافی فاصلے پر نہیں
merged_urdu_TTS
553
کچھ اور سوچیں گے
merged_urdu_TTS
554
ہاہاہاہا شکریہ شکریہ
merged_urdu_TTS
555
جذب کرکے آکسیجن خارج کرتے ہیں
merged_urdu_TTS
556
ملک میں معاشی سرگرمی نہیں ہو گی۔
merged_urdu_TTS
557
نجی کمپنیوں کے ذریعے بیشتی ہیں
merged_urdu_TTS
558
جزائر فارو
merged_urdu_TTS
559
نوجوان افراد اپنے کاروبار
merged_urdu_TTS
560
جو ہو گیا سو ہو گیا
merged_urdu_TTS
561
ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں کا منتظر ہے
merged_urdu_TTS
562
بلکہ کمینس طاقتوں کے مقابلے میں
merged_urdu_TTS
563
اوروہ جب چاہیں اسے پھاڑ سکتے ہیں۔
merged_urdu_TTS
564
یہ صورتحال دیکھ کر کلیجہ منہ کو نے لگتا ہے
merged_urdu_TTS
565
لیکن اگر یہ عقیدے کے خلاف مواد چھاپے تو ضروری ہے کہ اس کو کنٹرول کیا جائے
merged_urdu_TTS
566
اوریوں بھی۔
merged_urdu_TTS
567
آکسیجن تھراپی ایک طریقہ علاج ہے
merged_urdu_TTS
568
گرم علاقوں سے ٹھنڈے علاقوں کی طرف
merged_urdu_TTS
569
حقیقت کی غلط تشریح کرتا ہوں
merged_urdu_TTS
570
آدمی کے پاس پیسے ہوں۔
merged_urdu_TTS
571
تو بے بصر ہو تو یہ مانع نگاہ بھی ہے
merged_urdu_TTS
572
اس کے ہاتھ میں بھی ایسا ہی تنکا تھا
merged_urdu_TTS
573
اہلِ ایمان کو اللہ پر توکل کرنا چاہیے۔
merged_urdu_TTS
574
کامن ویلتھ گیمز ہاکی پاکستان نے ساتویں پوزیشن حاصل کر لی
merged_urdu_TTS
575
ان کے چھ سات کے جوہری ذخیرے کے مقابلے میں ہمارے پاس کہیں زیادہ ایٹمی قوت ہے
merged_urdu_TTS
576
ایک دوسرے کے ساتھ احسان کرو
merged_urdu_TTS
577
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
merged_urdu_TTS
578
پاکستانی اوپنر فخر زمان نے ڈبل سنچری داغ کر تاریخ رقم کر دی
merged_urdu_TTS
579
پہلے مرحلے میں انتظامیہ اپنے ملازمین کو ویکسین لگائے گی
merged_urdu_TTS
580
اس کے لیے طاقت و قوت اور اتھارٹی کی ضرورت تھی
merged_urdu_TTS
581
جناب کیوں نہیں
merged_urdu_TTS
582
کلاسیکی سکالر تھا۔
merged_urdu_TTS
583
جو کہنا تھا۔
merged_urdu_TTS
584
اٹلانٹک اسٹینڈرڈ ٹائم
merged_urdu_TTS
585
کم جانتے تھے ہم بھی غمِ عشق کو، پر اب
merged_urdu_TTS
586
شاید سیارے کی انتہائی وسیع مقناطی سی میدان
merged_urdu_TTS
587
یہ پاکستان کی سیاست کے لیے کوئی نیک شگون نہیں ہے۔
merged_urdu_TTS
588
نہیں کھلوا سکتے
merged_urdu_TTS
589
ان کی اب حالت غیر ہے۔
merged_urdu_TTS
590
اور بے دل شکاری حضرات کی بے
merged_urdu_TTS
591
نوازشریف اب ایک نئے تعارف کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔
merged_urdu_TTS
592
مضبوط سو سائٹی اور جمہوری اداروں کا مرہون منت ہوتا ہے
merged_urdu_TTS
593
پولیس کے ریڈار رفتار پیما کا ڈیزائنر ڈاپلر اثر کے نظریے کو سمجھتا تھا
merged_urdu_TTS
594
اور فوج کی مالیاتی خود مختاری کو ظاہر کرتی
merged_urdu_TTS
595
کیسی تاویلیں دینا شروع ہو گئے ہیں۔
merged_urdu_TTS
596
تیرا احسان ہے جس پر چاہے کردے
merged_urdu_TTS
597
اس کے نزدیک تجارت علم کے فروغ اور ایجادات سے زیادہ عقائد کا تحفظ ضروری تھا
merged_urdu_TTS
598
صبر اسی طرح نتیجہ خیز ہوتا ہے۔
merged_urdu_TTS
599
نصیرالدین شاہ کو کامیاب لوگ پسند نہیں
merged_urdu_TTS